Loading…
Loading…
Al-Baqarah · Ayah 223 of 286
نِسَاۗؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ ۠ فَاْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ ۡ وَقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ ۭ وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاعْلَمُوْٓا اَنَّكُمْ مُّلٰقُوْهُ ۭوَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ
Your women are a tillage for you; so come into your tillage as you will; and first perform the deeds that benefit you; and keep fearing Allah, and know well that you have to meet Him; and (O dear Prophet Mohammed – peace and blessings be upon him) give glad tidings to the Muslims.
تمہاری عورتیں تمہارے لئے کھیتیاں ہیں، تو آؤ اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو اور اپنے بھلے کا کام پہلے کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ تمہیں اس سے ملنا ہے اور اے محبوب بشارت دو ایمان والوں کو،